الامام المہدی، امام زمانہ، حجت بن الحسن عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف، شیعیان امامیہ کے بارہویں امام کی ولادت [۲۵۵ھ، قمری] ...

تمام حریت پسندوں اور عالم تشیع کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

بنی عباس کے ظالمانہ دور حکومت میں سالہا سال، امام زمانہ(عج) کی ولادت خفیہ رکھی گئی اور اب غیبت کبری میں تشریف رکھتے ہیں۔ امامیہ کے اعتقاد کے مطابق امام مہدی(عج) ہی آخر الزمان کے نجات دہندہ ہیں اور اللہ کے ارادے سے عدل کی حکومت قائم کرکے دنیا پر حکومت کریں گے۔

امام خمینی کی بقیة الله الاعظم ہسپتال تہران میں ہارٹ سرجری (1368هـ.ش)۔

ای میل کریں